امریکی اور ترک وزیر خارجہ کی ٹیلی فونک ملاقات

امریکی فوجی حکام نے ترک متعلقہ حکام کو دہشت گرد تنظیم وائے پی جی کے انخلاء کے حوالے سے ایک تحریری مراسلہ بھیجا ہے

1293120
امریکی اور ترک وزیر خارجہ کی ٹیلی فونک ملاقات

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو  نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

دفتر ِ خارجہ سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  اس بات چیت میں پومپیو نے  اس بات کی تائید کی ہے کہ امریکی فوجی حکام نے ترک عسکری حکام کو دہشت گرد تنظیم وائے پی جی /PKK کے دہشت گردوں  کے چشمہ امن کاروائی کے حامل  علاقے سے انخلاء کرنے   کے حوالے سے ایک تحریری  مراسلہ بھیجا  ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں