ترک ضلع حقاری میں آپریشن،7 دہشتگرد مارے گئے

ترک مسلح افواج   نے ضلع حقاری میں ایک آپریشن کے دوران  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے   کے 7 دہشت گردوں  کو ہلاک کر دیا

1275376
ترک ضلع حقاری میں آپریشن،7 دہشتگرد مارے گئے

 ترک مسلح افواج   نے ضلع حقاری میں ایک آپریشن کے دوران  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے   کے 7 دہشت گردوں  کو ہلاک کر دیا ۔

 ترک محکمہ داخلہ کےمطابق ،   انسداد  دہشتگردی کے تحت  جاری آپریشن  جینڈرمیری کی خصوصی ٹیم نے  یوکسیک اووا تحصیل  میں آپریشن کیا جس میں فضائی مدد بھی حاصل کی گئی ۔

اس آپریشن میں 7 دہشت گرد مارے گئے جبکہ آپریشن بدستور جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں