ترک ضلع تنج ایلی میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

دفتر داخلہ کے مطابق ، ضلعی جینڈر میری  نے    اوواجک نامی قصبے میں  گزشتہ روز آپریشن کیا جس میں ترک فضائیہ نے بھی حصہ لیا  جس میں  5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

1233765
ترک ضلع تنج ایلی میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

  ترکضلع تنج ایلی   میں  علیحدگی پسند  تنظیم  پی کےکے کے 5 دہشت گرد  مارے گئے۔

  دفتر داخلہ کے مطابق ، ضلعی جینڈر میری  نے    اوواجک نامی قصبے میں  گزشتہ روز آپریشن کیا جس میں ترک فضائیہ نے بھی حصہ لیا  جس میں  5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 اس دوران ، ضلعی انتظامیہ نے  اپنے بیان میں  آپریشن جاری رکھنے      کی اطلاع دیتے ہوئے     اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ  علاقے کو دہشت گردوں سے مکمل طور پر پاک کر کے ہی دم لیا  جائے  گا۔

 



متعللقہ خبریں