زاپ اور متینہ میں فضائی آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج کی طرف سے پنجہ آپریشن کے ساتھ مربوط  شکل میں عراق کے شمالی علاقوں زاپ اور متینہ میں  کئے گئے فضائی آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک

1231539
زاپ اور متینہ میں فضائی آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج کی طرف سے پنجہ آپریشن کے ساتھ مربوط  شکل میں عراق کے شمالی علاقوں زاپ اور متینہ میں  کئے گئے فضائی آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق پنجہ آپریشن سے مربوط شکل میں عراق کے شمالی علاقوں زاپ اور متینہ میں فضائی آپریشن کیا گیا۔

آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک اور اسلحے کے ڈپووں، پناہ گاہوں اور مورچوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں