صدر ایردوان ۔ انگیلا مرکل ملاقات

جاپان کے انٹیکس  اوساکا مرکز ِ نمائش میں بند کمرے میں ہونے والی یہ ملاقات 25 منٹ تک جاری رہی

1227111
صدر ایردوان ۔ انگیلا مرکل ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان  نے جی۔ 20 سربراہی اجلاس کی مصروفیات کے  دائرہ کار میں  جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے ملاقات کی۔

سربراہی اجلاس منعقد ہونے والے جاپان کے انٹیکس  اوساکا مرکز ِ نمائش میں بند کمرے میں ہونے والی یہ ملاقات 25 منٹ تک جاری رہی۔

اس دوران وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو، وزیر خزانہ بیرات البائراک، وزیر ِ دفاع خلوصی عقار، محکمہ اطلاعات کے  صدر فخرالدین آلتون، صدارتی ترجمان ابراہیم قالن اور قومی خفیہ سروس کے  چیئر مین حقان فیدان  بھی کمرہ ملاقات میں موجود تھے۔

 



متعللقہ خبریں