ترک-ایران سرحد پر دہشتگردوں کا حملہ،ترک فوجی شہید

ترک۔ایران سرحد  پر واقع ضلع ایغدر  کے  علاقے دلوجہ  میں  رونما ایک دہشت گرد حملے میں  1 ترک فوجی شہید اور ایک  زخمی ہو گیا

1198830
ترک-ایران سرحد  پر دہشتگردوں کا حملہ،ترک فوجی شہید

ترک۔ایران سرحد  پر واقع ضلع ایغدر  کے  علاقے دلوجہ  میں  رونما ایک دہشت گرد حملے میں  1 ترک فوجی شہید اور ایک  زخمی ہو گیا ۔

عسکری ذرائع کےمطابق ، یہ واقعہ آج صبح پیش آیا جس مین  دہشتگردوں نے دلوجی کے سرحدی علاقے میں  موجود  فوجیوں پر بارودی مواد  سے  حملہ کر دیا ۔

اس حملے میں   ترک فوجیوں میں سے ایک شہادت کا  مرتبہ پانے سمیت    دیگر زخمی  ہو گیا  جس کا علاج   قریبی سرکاری  اسپتال میں   جاری ہے۔

 علاقے میں  فوجی آپریشن جاری ہے ۔

 



متعللقہ خبریں