ایردوان ۔ پوتن ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر ملاقات کی

1193055
ایردوان ۔ پوتن ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر ملاقات کی۔

صدارتی دفتر کے شعبہ مواصلات سے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں دونوں رہنماوں نے دو طرفہ مسائل کے ساتھ ساتھ لیبیا کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا ۔

علاوہ ازیں شام کے امن و استحکام  کے ساتھ ترکی کے تعاون کی بھی دوبارہ سے تصدیق کی گئی۔

صدر ایردوان اور صدر پوتن نے شامی بحران  کے حل کے لئے  آستانہ مذاکراتی مرحلے کے دائرہ کار میں قریبی تعاون جاری رکھنے کے موضوع پر اتفاق رائے کا اظہار کیا۔



متعللقہ خبریں