عقار۔چاوش اوغلو ملاقات ملکی و علاقائی صورت حال پر غور

ترک وزیر دفاع  خلوصی عقار اور وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے بحیرہ  ایجیئن اور مشرقی بحیرہ روم کی تازہ صورت حال  اور شام میں محفوظ علاقے کے قیام   سے  متعلق معاملات پر غور کیا

1189432
عقار۔چاوش اوغلو ملاقات ملکی و علاقائی صورت حال پر غور

ترک وزیر دفاع  خلوصی عقار اور وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے بحیرہ  ایجیئن اور مشرقی بحیرہ روم کی تازہ صورت حال  اور شام میں محفوظ علاقے کے قیام   سے  متعلق معاملات پر غور کیا ۔

 محکمہ دفاع کے مطابق  ۔ یہ ملاقات گزشتہ روزہوئی جس میں   ملکی مفادات  اور حقوق  کے تحفظ  کے عزم کا  اظہار بھی کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں