پی کےکے نواز گروپ کی ٹی آرٹی لندن بیورومیں گھسنے کی کوشش،پولیس کی بروقت کاروائی

بتایا گیا ہے کہ 50  افراد پر مشتمل اس گروہ  نے  عمارت کی لابی میں داخل ہونے کی کوشش کی   جنہوں نے اپنے ہاتھوں میں   تنظیم کے سرغنہ  عبداللہ اوجلان  کے پوسٹر  اٹھا رکھے تھے

1189442
پی کےکے نواز گروپ کی  ٹی آرٹی لندن بیورومیں گھسنے کی کوشش،پولیس کی بروقت کاروائی

علیحدگی پسند  دہشتگرد تنظیم پی کےکے    کے حامی ایک گروپ نے ٹی آر ٹی ورلڈ کے لندن بیورو پر حملہ کر دیا ۔

 50  افراد پر مشتمل اس گروہ  نے  عمارت   کی لابی میں داخل ہونے کی کوشش کی   جنہوں نے اپنے ہاتھوں میں   تنظیم کے سرغنہ  عبداللہ اوجلان  کے پوسٹر  اٹھا رکھے تھے  ۔

 گروپ کو بعض ازاں  پولیس کی مداخلت سے باہر نکالتےہوئے عمارت کو گھیرے میں لے لیا گیا ۔

 اس واقعے میں  ٹی آرٹی کے ملازمین  محفوظ رہے ۔

 واضح رہے کہ  برطانیہ  میں  پی کےکے کو   دہشتگرد تنظیم  قبول کیا جاتاہے مگر اس کے حامیوں  کے خلاف پولیس  اپنا رویہ نرم رکھتی  ہے ۔

 



متعللقہ خبریں