ترکی:ریحان لی بم دھماکوں کا مفرور ملزم پکڑا گیا

ترک ضلع حاتائے  کے قصبے ریحانلی  بم دھماکوں  کا ذمے دار ملزم آئی قان خامورجو   گرفتار کرلیا گیا

1150545
ترکی:ریحان لی بم دھماکوں کا مفرور ملزم پکڑا گیا

 ترک ضلع حاتائے  کے قصبے ریحانلی  بم دھماکوں  کا ذمے دار ملزم آئی قان خامورجو   گرفتار کرلیا گیا ۔

 سن 2013 میں  ہوئے ان دھماکوں میں  53 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 ضلعی  محکمہ پولیس  نے ایک خفیہ اطلاع ملنے پر سامان داغ   نامی قصبے  میں کاروائی کے دوران ملزم کو پکڑا ۔

ان دھماکوں میں  ملوث مشتبہ افراد میں شامل ناصر ایسکی اوجاق سمیت دیگر افراد کو پہلے ہی عدالت نے   عمر قید کی سزا  دے رکھی ہے۔



متعللقہ خبریں