صدر ایردوان پیراگوئے کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وینزویلا پہنچ گئے

صدر ایردوان  قاراکاس  کے سائمن بلیوار  ہوائی اڈے پر جا پہنچے تو وینزویلا کے  نائب صدر Delcy Rodriguez،وزیر خارجہJorge Arreaza،  وزیردفاع Vladimir Padrino اورانقرہ میں  وینزویلا کے سفیر Jose Bracho Reyes نے ان  کا استقبال کیا

1099323
صدر ایردوان پیراگوئے کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وینزویلا پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان پیراگوئے میں اپنے سرکاری مذاکرات مکمل  کرنے کے بعد وینزویلا کے دارالحکومت قاراکاس پہنچ گئے ہیں ۔

صدر ایردوان  قاراکاس  کے سائمن بلیوار  ہوائی اڈے پر جا پہنچے تو وینزویلا کے  نائب صدر Delcy Rodriguez،وزیر خارجہJorge Arreaza،  وزیردفاع Vladimir Padrino اورانقرہ میں  وینزویلا کے سفیر Jose Bracho Reyes نے ان  کا استقبال کیا۔

صدر رجب طیب ایردوان کے دو رہ  وینزویلا میں ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ امینے ایردوان ،  توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر فاتح  دونمیز ،  وزیر خزانہ بیرات البیراک ، وزیر قومی دفاع حلوصی آقار اور وزیر تجارت روحصار  پیکجان  بھی شامل ہیں ۔



متعللقہ خبریں