شمالی عراق پر حملے،5 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  کے علاقوں متینہ  اور قندیل  پر ترک فضائی حملوں میں  5 دہشتگرد ہلاک  کر  دیئے گئے

1092146
شمالی عراق پر حملے،5 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  کے علاقوں متینہ  اور قندیل  پر ترک فضائی حملوں میں  5 دہشتگرد ہلاک  کر  دیئے گئے۔

جنرل ہیڈ کوارٹرز  کے مطابق ، شمالی عراق  کے متعلقہ علاقوں پر ترک فضائیہ کے طیاروں نے  کاروائی کرتےہوئے  علیحدگی پسند تنظیم کے ٹھکانوں    ،اسلحے کے گوداموں اور پناہ گاہوں کو  تباہ کر دیا ۔



متعللقہ خبریں