شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے،15 دہشتگرد ہلاک

شمالی  عراقی   علاقوں  الغارہ، زاپ اور آواشین  باسیان میں ترک فضائیہ کی کاروائی کے دوران دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے 15 دہشتگرد مارے گئے

1085259
شمالی عراق  پر ترک فضائیہ کے حملے،15 دہشتگرد ہلاک

شمالی  عراقی   علاقوں  الغارہ، زاپ اور آواشین  باسیان    میں  ترک فضائیہ کی کاروائی کے دوران   دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے 15 دہشتگرد مارے گئے۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ،  اس کاروائی  میں  دہشت گردوں کے ٹھکانوں ، پناہ گاہوں  اور اسلحے کے گودام بھی تباہ کر دیئے گئے۔

 



متعللقہ خبریں