شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

بتایا گیا ہے کہ 27 تا 28  ستمبر کے دوران   زاپ۔آواشین ۔باسیان اور خاقرق سمیت میتنہ پر کی  جانے والی کاروائی کے نتیجے میں  دہشت گردوں  کے متعدد ٹھکانے  اور اسلحے کے گودام    تباہ کر دیئے گئے

1058562
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق   میں  دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ترک فضائیہ کے حملے جاری ہیں۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کےمطابق ، 27 تا 28  ستمبر کے دوران   زاپ۔آواشین ۔باسیان اور خاقرق سمیت میتنہ پر کی  جانے والی کاروائی کے نتیجے میں  دہشت گردوں  کے متعدد ٹھکانے  اور اسلحے کے گودام    تباہ کر دیئے گئے



متعللقہ خبریں