بریکس اجلاس: صدر ایردوان کی چینی اور سینیگالی صدور سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان  نے چینی صدر شی جن پنگ اور سینیگالی صدر میکی سال سے بریکس  اجلاس کے دوران جنوبی افریقہ میں ملاقات کی

1020433
بریکس اجلاس: صدر ایردوان کی چینی اور سینیگالی  صدور سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان   نے چینی صدر شی جن پنگ سے بریکس  اجلاس کے دوران جنوبی افریقہ میں ملاقات کی ۔

 بتایا گیا  ہے کہ یہ ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی ۔

 بعد ازاں  صدر ایردوان نے   سینیگال کے صدر میکی  سال سے بھی  ملاقات کی جو کہ بند کمرے میں  1 گھنٹہ 10 منٹ تک جاری رہی ۔



متعللقہ خبریں