نو منتخب جنوبی افریقی صدر سے صدرِ ترکی کی ٹیلی فونک ملاقات

صدر ایردوان نے افریقی   ہم منصب کو صدارتی عہدے  کو سنبھالنے اور نئی کابینہ کی  تشکیل پر مبارکباد پیش کی

919698
نو منتخب جنوبی افریقی صدر سے صدرِ ترکی کی ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے  جمہوریہ جمہوری افریقہ  کے صدر ماتیمالا راما فوزا سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ایوان صدر کے حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ٹیلی فون  بات چیت میں ایردوان  اور راما فوزا نے دو طرفہ تعلقات کو ہر شعبے میں فروغ دینے کی تمنا کا اظہار کیا۔

صدر ایردوان نے افریقی   ہم منصب کو صدارتی عہدے  کو سنبھالنے اور نئی کابینہ کی  تشکیل پر مبارکباد پیش کی۔

اس دوران  جنوبی افریقہ کے  کسی ممکنہ سرکاری دورے اور بلمشافہ  ملاقات  کا موقع ملنے پر  خوشی محسوس کیے جانے کا  اظہار کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں