امت مسلم کے درمیان نفاق پیدا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، صدر ایردوان

مسلمانوں کے درمیان نفرت کے بیج  بونے  کا ہدف ہونے والے ان حملوں  کے خلاف  ہمیں  سوجھ بوجھ سے کام لینا ہونا ہو گا

869692
امت مسلم کے درمیان نفاق پیدا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان   کا کہنا ہے کہ  مسلم اُمہ  میں بھائی بھائی  کے درمیان دشمنی پیدا کرنے  کی چالیں  چلی جا رہی ہیں۔

صدر ایردوان نے استنبول کے خلیج کنونشن سنٹر  میں   ایک ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُمت  ِ  مسلم  کو  ایک صدی قبل کی طرح خونریزی ، آنسووں اور بھائی بھائی کے جھگڑوں    کی بنیادوں پر ایک نئی شکل میں ڈھالا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ "جب تک  دین اسلام امید  قائم کرنے،  انسانی پیغامات  کو  عالمی  مسائل کو دور کرنے کے لیے  پھیلانے تک   بعض حلقوں کو ہدف بنانے کے عمل کو جاری رکھا جائیگا، ہر کس کو یہ جان لینا چاہیے۔ مسلمانوں کے درمیان نفرت کے بیج  بونے  کا ہدف ہونے والے ان حملوں  کے خلاف  ہمیں  سوجھ بوجھ سے کام لینا ہونا ہو گا۔ اس حوالے سے لازمی تیاریاں  کرنا ہم سب کا مشترکہ فرض ہے۔"

 

 



متعللقہ خبریں