صدر رجب طیب ایردوان 13 نومبر کو روس کا دورہ کریں گے

صدر ایردوان روس میں اپنے ہم منصب  صدر ولاد میر پوتین سے  سوچی میں  ملاقات کریں گے۔ کریملن  ترجمان  دیمتری پیس کوف  نے  کہا کہ روس کے صآدر ولاد میر پوتین  اور ترکی کے صدر  رجب طیب ایردوان  کے درمیان ملاقات کے لیے ایجنڈہ وضح کرلیا گیا ہے

841901
صدر رجب طیب ایردوان 13 نومبر کو روس کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان 13 نومبر  کو روس کا دورہ کریں گے۔

صدر ایردوان روس میں اپنے ہم منصب  صدر ولاد میر پوتین سے  سوچی میں  ملاقات کریں گے۔

کریملن  ترجمان  دیمتری    پیس کوف  نے دو سنومبر کو بیان دیتے ہوئے  کہا کہ   روس کے صآدر ولاد میر پوتین  اور ترکی کے صدر  رجب طیب ایردوان  کے درمیان ملاقات کے لیے  ایجنڈہ وضح کرلیا گیا ہے۔

دونوں رہنماوں کے درمیان اس سے قبل   28 ستمبر کو  انقرہ میں ملاقات ہوئی تھی۔

صدر ایردوان 14 نومبر کو   کویت کا دورہ کریں گے۔



متعللقہ خبریں