صدر ایردوان کے اعزاز میں عشائیہ

اس عشائیے میں  صدر ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان  اورالہام علی یف  کی اہلیہ مہربان علی یووا   نے بھی شرکت کی۔

837439
صدر ایردوان کے اعزاز  میں عشائیہ

صدر  رجب طیب ایردوان نے  آذربائیجان کے صدر الہام علی یف  کی جانب سے ان کے اعزاز  میں دیے گئے عشائیہ میں شرکت کی۔

اس عشائیے میں  صدر ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان  اورالہام علی یف  کی اہلیہ مہربان علی یووا   نے بھی شرکت کی۔

یہ ضیافت بند کمرے میں دی گئی۔

خیال رہے کہ صدر ِ ترکی "باکو۔تبلیسی۔ قارس ریلوے لائن" کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی غرض سے   کل باکو تشریف لے گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں