ترکی شمالی عراق میں ہر قسم کی کاروائی کے لیے تیار ہے: صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی شمالی عراقی انتظامیہ کیطرف سے 25 ستمبر کو کروائے جانے والے غیر قانونی ریفرنڈم کے بارے میں ہر قسم کی کاروائی کرنے کے لیے تیار ہے ۔

817994

  انھوں نے قومی اسمبلی میں نئے قانونی سال کی مناسبت سے دی گئی ریسپشن میں اہم پیغامات دئیے۔ انھوں نے کہا کہ مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوسی  اقار شمالی عراقی انتظامیہ  کے موضوع کا جائزہ لینے کے لیے ایران کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں اور میں  بھی 4 اکتوبر کو ایران کا دورہ کروں گا۔   ہمیں  ہر قسم کی کاروائی کرنے کے لیے  تیار ہونے کی ضرورت ہے اور تیار بھی ہیں ۔

متعللقہ خبریں