دہشت گردوں کے خلاف جھڑپوں میں ایک فوجی شہید

اس فوجی آپریشن کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں   ابتدائی اندازے کے مطابق  ایک فوجی شہید  اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں

739209
دہشت گردوں کے خلاف جھڑپوں میں ایک فوجی شہید

1آعری اور وان  کے درمیانی  علاقے   تیندورک پہاڑ  پر دہشت گرد تنظیم  پی کے کے  دہشت گردوں اور  حفاظتی قوتوں  کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں  ایک فوجی شہید ہوگیا ہے۔

کل تیندروک پہاڑ پر  کئی ایک گاڑیوں کو نذر آتش  کرنے والے دہشت گردوں  کے خلاف  فوجیآپریشن کیا گیا۔ ۔

اس فوجی آپریشن کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں   ابتدائی اندازے کے مطابق  ایک فوجی شہید  اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔



متعللقہ خبریں