صدر ایردوان آج شام ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاوس میں ملاقات کریں گے

صدر ایردوان وائٹ ہاؤس  میں سرکاری استقبالیہ کے بعد وہاں پر موجود  خصوصی رجسٹر پر اپنے تاثرات قلم بند کریں گے اور بعد ازاں اوول آفیس  میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

732872

صدر  رجب طیب ایردوان   آج  ترکی کے مقامی وقت  کے مطابق شام پونے آٹھ بجے  وائٹ ہاؤس   میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

صدر ایردوان وائٹ ہاؤس  میں سرکاری استقبالیہ کے بعد وہاں پر موجود  خصوصی رجسٹر پر اپنے تاثرات قلم بند کریں گے اور بعد ازاں اوول آفیس  میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

دونوں سربراہان، علاقائی و بین الاقوامی  عنوانات  پر غور کریں  گے۔

صدر ٹرمپ بعد ازاں  صدر  ترکی کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔

متعللقہ خبریں