یلدرم۔بارزانی ٹیلی فون بات چیت، فوجی آپریشن پرتبادلہ خیال

وزیر اعظم بن علی یلدرم   نے شمالی عراقی انتظامیہ کے  صدر مسعود بارزانی سے  ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں انہوں نے بارزانی کوترک فضائیہ کی  شمالی  عراق اور  شمال مشرقی شام میں پی کےکے کے خلاف آپریشن کی تفصیلات بتائیں

721240
یلدرم۔بارزانی ٹیلی فون بات چیت، فوجی آپریشن پرتبادلہ خیال

وزیر اعظم بن علی یلدرم   نے شمالی عراقی انتظامیہ کے  صدر مسعود بارزانی سے  ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ، اس بات چیت میں  بارزانی     کو  ترک فضائیہ کی  شمالی  عراق اور  شمال مشرقی شام   میں پی کےکے کے خلاف آپریشن     کی تفصیلات بتائیں اور کاروائی کے دوران 5پشمرگوں  کی ہلاکت پر دلی افسوس کا اظہار کیا ۔

 وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ شمالی عراق سے   ہم  دہشت گردی کے خلاف آپریشن  کے بارے میں  تعاون جاری رکھیں  گے۔

 



متعللقہ خبریں