روسی اور ترک احتساب کمیٹیوں کے درمیان تعاون معاہدہ

اس معاہدے   کے بعد رو س  میں  مقیم  ترک    تارکین ِ وطن کی    روسی  محتسب کمیٹی کو   درخواست دائر کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے

684499
روسی اور ترک  احتساب کمیٹیوں کے درمیان تعاون معاہدہ

انقرہ  میں  منعقدہ  چوتھے   بین الاقوامی احتساب     سمپوزیم  میں  ترکی  اور روس کے محتسب  اعلی کے مابین    تعاون پر دستخط  ہو گئے  ہیں۔   

اس معاہدے   کے بعد رو س  میں  مقیم  ترک    تارکین ِ وطن کی    روسی  محتسب کمیٹی کو   درخواست دائر کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

دونوں ملکوں کے ادارے  عالمی قوانین کے اختیارات کے دائرے میں   کاروائیاں کریں گے اور اپنے اپنے ملک میں انسانی حقوق کے تحفظ      کے لیے    تعاون    فراہم کریں گے۔

معاہدے کی رو سے   ایک فریق   کی درخواست کا  دوسرا  فریق  مختصر مدت کے اندر جواب دے گا یہ مدت        درخواست دائر کرنے   کے بعد  زیادہ سے زیادہ ایک ماہ پر  محیط ہوگی۔

 


 



متعللقہ خبریں