صدر ایردوان نے خانہ کعبہ کی زیارت کی اور عمر ہ ا دا کیا

صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب میں سرکاری مذاکرات مکمل کرنے کے بعد خانہ کعبہ کی زیارت کی اور عمر ہ ا دا کیا ۔

673435
صدر ایردوان نے خانہ کعبہ کی زیارت کی اور عمر ہ ا دا کیا

 

صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب میں سرکاری مذاکرات مکمل کرنے کے بعد خانہ کعبہ کی زیارت کی اور عمر ہ ا دا کیا ۔

 صدر ایردوان نے مدینہ منورہ میں حضرت محمد ﷐و سلم کے روضے پر حاضری دینے کے بعد مسجد  نبوی کی زیارت کی ۔ اسکے بعد وہ شاہ عبدالعزیز انٹر نیشنل ہوائی اڈے پر تشریف لے گئے ۔ انھوں نے اپنے ہمراہی وفد کے ساتھ مکہ منورہ میں   طواف کیا اور مروہ اور صفا کی پہاڑیوں کے  درمیان چکر لگائے اور مسجد الحرام میں عبادت کی ۔

 صدر ایردوان نے اپنی اہلیہ آمینہ ایردوان،مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی اقار وزیر اقتصادیات نہات زیبی کچی ،توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر برات البائرک اور خفیہ سروس کے سربراہ حاقان فیدان کیساتھ عمرہ ادا کیا ۔



متعللقہ خبریں