برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ سٹو ارٹ پیچ کا شاندار استقبال

برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ سٹو ارٹ پیچ   ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لے آئے ہیں ۔

669770
برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ سٹو ارٹ پیچ کا شاندار استقبال

امریکی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ کے بعد برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ سٹو ارٹ پیچ  بھی  ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لے آئے ہیں ۔

انھوں نے مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی اقار کیساتھ  ملاقات کی۔  مسلح افواج کے  ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ شاندار ایک تقریب کیساتھ ان کا استقبال کیا گیا  ۔دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے اور انھیں سلامی دی گئی ۔ بعد میں دونوں سربراہان نے بند کمرے میں مذاکرات کیے ۔



متعللقہ خبریں