برادرعزیزم یوسف،ایوان صدر میں آپ کا خیر مقدم ہے:ایردوان

ر رجب طیب ایردوان نے  برطانوی موسیقار یوسف اسلام سے ملاقات کی جو کہ سوا گھنٹے جاری رہی

668401
برادرعزیزم یوسف،ایوان صدر میں آپ کا خیر مقدم ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے  برطانوی موسیقار یوسف اسلام سے ملاقات کی ۔

 ایوان صدر میں ہونے والی یہ ملاقات بند کمرے میں ہوئی جو کہ  سوا گھنٹے جاری رہی ۔

 بعد ازاں  صدر ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر  یوسف اسلام  کا شکریہ  ادا کرتے ہوئے لکھا  کہ  برادر عزیزم  یوسف ، ترکی میں آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں   اور ایوان صدر میں    مجھ سے ملاقات کرنے   پر میں  آپ کا مشکور ہوں ۔

 اس کے جواب میں یوسف اسلام  نے بھی صدر ایردوان کے پیغام کو ری ٹویٹ کیا ۔



متعللقہ خبریں