صدر ایردوان کی نیٹو کے سیکریٹری جنرل سٹولٹن برگ کیساتھ ٹیلیفونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل یانس سٹولٹن برگ کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔

664020
صدر ایردوان کی نیٹو کے سیکریٹری جنرل سٹولٹن برگ کیساتھ ٹیلیفونک ملاقات

 

صدر رجب طیب ایردوان نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل یانس سٹولٹن برگ کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔

بات چیت کے دوران نیٹو کی عمومی صورتحال اور عالمی ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔صدر ایردوان نے دہشت گردی کیخلاف بھر پور  جدوجہد  کو جاری رکھنےکے عزم  کا اظہار کیا اور حلیف ممالک کیطرف سے بھی دہشت گردی کے سد باب کے لیے مخلصانہ اور مثبت موقف اختیار کرنے  کی اہمیت  کی  طرف توجہ دلائی ۔



متعللقہ خبریں