ٹی ایچ وائے کا حوانا اور قاراکاس کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ترکی کی ہوائی کمپنی ٹی ایچ وائے نے کیوبا کے دارالحکومت  حوانا اور وینیزویلا کے دارالحکومت قاراکاس کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

613319

ٹی ایچ وائے بوئنس ائیرز ،ساؤپولو ، بھگوٹا ،ٹورنٹو، مونٹریل، شکاگو، ہوسٹن، لاس اینجلس ،نیو یارک ،واشنگٹن ،بوسٹن ،سان  فرانسسکو ،میامی اور ایٹلانٹا کے بعد حوانا اور قاراکاس کے لیے بھی ہر منگل، جمعرات اور اتوار کے دن ہفتے میں تین دن پروازیں شروع کر رہی ہے ۔  استنبول سے حوانا  اور قاراکاس کا ٹکٹ 699 ڈالر  کا  ہے ۔

متعللقہ خبریں