وزیر قومی دفاع فکری اِشک اور بری فوج کے سربراہ جنرل صالح  ذکی چولاک کا شامی سرحد کا جائزہ

وزیر قومی دفاع  اِشک اور بری فوج کے سربراہ جنرل ذکی  چولاک  ترک مسلح افواج کے طیارے کے ذریعے   حطائے پہنچے۔ حطائے کے گورنر  ایردال آتا  اور سیکنڈ آرمی   کے کمانڈر انچیف  متین  تمیل  نے ان کا استقبال کیا

602166
وزیر قومی دفاع فکری اِشک  اور بری فوج کے سربراہ جنرل صالح  ذکی چولاک کا شامی سرحد  کا جائزہ

وزیر قومی دفاع فکری اِشک  اور بری فوج کے سربراہ  جنرل صالح  ذکی  چولاک  نے مشترکہ طور پر شام کے ساتھ ملنے والی اپنی سرحدوں کا دورہ کیا ہے۔

 وزیر قومی دفاع  اِشک اور بری فوج کے سربراہ جنرل ذکی  چولاک  ترک مسلح افواج کے طیارے کے ذریعے   حطائے پہنچے۔

حطائے کے گورنر  ایردال      آتا  اور سیکنڈ آرمی   کے کمانڈر انچیف  متین  تمیل  نے ان کا استقبال کیا۔

وزیر قومی دفاع فکری اِشک  اور بری فوج کے سربراہ  جنرل صالح  ذکی  چولاک   ایک ہیلی کاپٹر سے    عوائِ اڈے سے  سرحدی علاقے کی جانب روانہ ہوئے۔

شام کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر  وزیر قومی دفاع فکری اِشک  اور بری فوج کے سربراہ  جنرل صالح  ذکی  چولاک    نے جائزہ لیا اور سرحدی  چوکی میں کچھ وقت ایک ساتھ گزارہ ۔

انہوں نے یہاں پر فوجیوں کے ہمراہ دوپہر کا کھانا کھایا  اور دیگر سرحدی علاقے کا رخ اختیار کیا۔

  



متعللقہ خبریں