حقاری، ایک فوجی شہید

ترکی کے ضلع حقاری کی تحصیل چُکراووا میں پوزیشن پر   دستی بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے

585647
حقاری،  ایک فوجی شہید

ترکی کے ضلع حقاری کی تحصیل چُکراووا میں پوزیشن پر دستی بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والا فوجی فرقان حمام جی خان تیپے بیس کے علاقے میں پوزیشن پر موجود گی کے دوران دستی بم پھٹنے کے نتیجے میں شہید ہو گیا ہے۔

وان جینڈر میری کمانڈ آفس میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہید کی میت کوطیارے کے ذریعے اس کے آبائی شہر کیسری بھیج دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں