شمالی شام: فرات ڈھال آپریشن جاری، ترک فوج کی پیش قدمی جاری

شمالی شام    کو دہشت گردوں سے پاک کرنےکے لیے جاری ترک آپریشن  فرات ڈھال کے 41 ویں روز  ہونے والی جھڑپوں میں  شامی مخالفین  کے 15 جنگجو  شہید اور 35 زخمی ہو گئے

581666
شمالی شام: فرات ڈھال آپریشن جاری، ترک فوج کی پیش قدمی جاری

شمالی شام    کو دہشت گردوں سے پاک کرنےکے لیے جاری ترک آپریشن  فرات ڈھال    کے 41 ویں روز  ہونے والی جھڑپوں میں  شامی مخالفین  کے 15 جنگجو  شہید اور 35 زخمی ہو گئے۔

 اس کاروائی میں  داعش کے 13 دہشت گردوں کو  ہلاک کیا گیا  جبکہ اس کے 63 ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ۔

 واضح رہے کہ اس آپریشن کے نتیجے میں اب تک  111 بستیوں کو دہشت گردوں سے پاک کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں