صدررجب طیب ایردوان کی زیر قیادت  سلامتی کا سربراہی اجلاس

صدررجب طیب ایردوان کی زیر قیادت  صدارتی محل میں سلامتی کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا ۔

554900
صدررجب طیب ایردوان کی زیر قیادت  سلامتی کا سربراہی اجلاس

 

صدررجب طیب ایردوان کی زیر قیادت  صدارتی محل میں سلامتی کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا ۔

اس اجلاس میں وزیر اعظم بن علی یلدرم ،مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوسی اقار اور متعلقہ وزراء نے شرکت کی ۔  اجلاس میں دہشت گردی سے لاحق خطرات کے خلاف اپنائی جانے والی تدابیر کا جائزہ لیا گیا ۔



متعللقہ خبریں