ترکی: تربیتی طیارہ گرنے سے دو پائلٹ ہلاک

علاقے کے کمشنر کا کہنا ہے کہ ہلاک شد گان میں ایک تربیتی افسر اور  ایک     طالب علم تھا۔

553819
ترکی: تربیتی طیارہ گرنے سے دو پائلٹ ہلاک

ضلع تیکر داع کے چورلو  ہوائی اڈے سے پرواز کرنے والے     تربیتی      طیارے کے      جوار کے ایک علاقے   میں    نا معلوم  وجہ سے   گرنے کے نتیجے میں  دو   افراد  جان بحق ہو گئے۔

 علاقے کے کمشنر کا کہنا ہے کہ ہلاک شد گان میں ایک تربیتی افسر اور  ایک     طالب علم تھا۔

بتایا گیا ہے کہ گرنے کے بعد طیارے پر آگ بھڑک   اٹھی، امدادی عملہ    جائے حادثہ کو روانہ کر دیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں