صدر رجب طیب ایردوان کی جنرل حلوصی آقار اور فورسز کمانڈرز کے ساتھ ملاقات

یہ ملاقات فتح اللہ دہشت گرد تنظیم یا متوازی حکومتی ساخت FETO/PDY کے 15 جولائی کے اقدام کے بعد منعقدہ  اعلٰی فوجی شوریٰ   اجلاس کے بعد پہلے اجلاس کی حیثیت رکھتی ہے

540608
صدر رجب طیب ایردوان کی جنرل حلوصی آقار اور فورسز کمانڈرز کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے صدارتی سوشل کمپلیکس میں  مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی آقار اور فورسز کمانڈرز کے ساتھ ملاقات کی۔

یہ ملاقات فتح اللہ دہشت گرد تنظیم یا متوازی حکومتی ساخت FETO/PDY کے 15 جولائی کے اقدام کے بعد منعقدہ  اعلٰی فوجی شوریٰ   اجلاس کے بعد پہلے اجلاس کی حیثیت رکھتی ہے۔

بند کمرے کے یہ مذاکرات تقریباً آدھے گھنٹے تک جاری رہے۔



متعللقہ خبریں