ترکی: بیرونی حمایت کا سلسلہ جاری

صدر رجب طیب ایردوان کو بیرونی ممالک  سے حمایت  ملنے کا سلسلہ جاری ہے

537698
ترکی: بیرونی حمایت کا سلسلہ جاری

صدر رجب طیب ایردوان   کو بیرونی ممالک  سے  حمایت  ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

 حکومت عراق نے  فتح اللہ تنظیم  اور ریاستی دہشت گردی  میں ملوث  پی ڈی وائی  کے خلاف جمہوری مزاحمت کے لیے ترک عوام  اور حکومت کی کوششوں کو سراہا ہے۔

   کرغزستان  کے احیسکا ترکوں کی انجمن  نے   بھِ قانت نامی  شہر میں    15 جولائی کے واقعات کے دوران   شہید ہونے  والوں کےلیے ایک  تعزیتی  تقریب منعقد کی ۔

 انجمن کے صدر  رفعت شامیلو نے   کہا کہ  ہم اس  واقعے کی مذمت  کرتےہوئے ترکی کے ساتھ  یک جہتی  اور خیر سگالی کا  اظہار کرتے ہیں۔

مقدونیہ کے  دارالحکومت   اسکوپے میں بھِ چھوٹے تاجروں  نے      ترکی میں  بغاوت کی کوششوں کی مذمت کی  اور صدر رجب طیب ایردوان کی والہانہ قیادت کی حمایت  کا اعادہ کیا ۔

امریکی شہر ہیوسٹن  میں مقیم  ترک باشندوں   نے بھی فتح اللہ گولن       کے خلاف احتجاج کیا ۔

 



متعللقہ خبریں