اس وقت ہمیں نہایت مکار اور غدار دہشت گرد تنظیم کا سامنا ہے

فتح اللہ دہشت گرد تنظیم  کے 15 جولائی کے قبضے کے اقدام سے متعلق اسمبلی تحقیقات کمیشن قائم کرنے کی تجویز کو اتفاق رائے کے ساتھ منظور کر لیا گیا

538245
اس وقت ہمیں نہایت مکار اور غدار دہشت گرد تنظیم کا سامنا ہے

فتح اللہ دہشت گرد تنظیم  کے 15 جولائی کے قبضے کے اقدام سے متعلق اسمبلی تحقیقات کمیشن قائم کرنے کی تجویز کو اتفاق رائے کے ساتھ منظور کر لیا گیاہے۔

تجویز سے متعلق ریزولیوشن  پر دستخط کرنے  کا حق  رکھنے کی وجہ سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی  کی گروپ چئیر مین  الک نور انجے گیوز  نے کہاکہ اس وقت ہمیں نہایت مکار اور غدار دہشت گرد تنظیم کا سامنا ہے ۔



متعللقہ خبریں