عید الاضحی سے قبل ایک اور امدادی جہاز غزہ جائے گا: کائناک

نائب وزیراعظم ویسی کائناک  نے کہا ہے کہ  عید الاضحی سے قبل  غزہ کےلیے ایک   مزید امدادی بحری جہاز روانہ کیا جائے گا

529733
عید الاضحی سے قبل ایک اور امدادی جہاز غزہ جائے گا: کائناک

 نائب وزیراعظم ویسی کائناک  نے کہا ہے کہ  عید الاضحی سے قبل  غزہ کےلیے ایک   مزید امدادی بحری جہاز روانہ کیا جائے گا۔

کائناک نے  کہا کہ    ترکی اور اسرائیل کے درمیان  تعلقات کی بحالی    کا آغاز ہو چکا ہے اورہماری مطلوبہ شرائط حکومت اسرائیل  یکے بعد دیگرے  پوری کر رہی ہے ۔

 انہوں نے بتایا کہ  عید الاضحی  سے قبل  غزہ کے لیے ایک اور امدادی بحری جہاز روانہ کیا جائے گا  جس پر  بچوں کے کپڑے اور کھلونے ،11 ٹن خوراک  اور ادویات     موجود ہونگی ۔



متعللقہ خبریں