ترک سیکرٹری خارجہ روس کا دورہ کریں گے
بحیرہ اسود اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس یکم جولائی کو روسی شہر سوچی میں منعقد ہو رہا ہے، اجلاس میں ترکی کی نمائندگی سیکرٹری خارجہ چاوش اولو کریں گے
519641
ترک سیکرٹری خارجہ میولود چاوش اولو روس تشریف لیجائیں گے۔
خیال رہے کہ بحیرہ اسود اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس یکم جولائی کو روسی شہر سوچی میں منعقد ہو گا، جس میں ترکی کی نمائندگی سیکرٹری خارجہ چاوش اولو کریں گے۔
بانی مملکتوں میں ترکی کے بھی شامل ہونے والے اور آذربائیجان، آرمینیا، جارجیا، مولڈوا، روس، یوکیرین، بلغاریہ اور رومانیہ پر مشتمل یہ گروپ طرفین کے درمیان اقتصادی تعاون سمیت بحیرہ اسود کے علاقے میں امن و استحکام کو پائدار بنانے کا ہدف رکھتا ہے۔