اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری

اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے۔ ترک مسلح افواج نے خفیہ معلومات حاصل کرنے کے بعد  حقاری  کی تحصیل شمدینلی میں  فوجی کاروئی کی ہے۔ علاقے میں  پتہ چلاے جانے والے دو اہداف  کو نشانہ بنایا گیا

518396
اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری

اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے۔

ترک مسلح افواج نے خفیہ معلومات حاصل کرنے کے بعد  حقاری  کی تحصیل شمدینلی میں  فوجی کاروئی کی ہے۔

علاقے میں  پتہ چلاے جانے والے دو اہداف  کو نشانہ بنایا گیا  اور تین  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

شام  کے شمال  سے ترکی پر حملے کی تیاری میں مصروف  دہشت گرد تنظیم داعش  کے ٹھکانوں  کا پتہ چلاتے ہوئے  ان کے تمام اہداف کو تباہ کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں