صدر رجب طیب ایردوان باکسر محمد علی  کے جنازے کی رسومات  میں شرکت کریں گے

صدارتی محل  کے ذرائع سے حاصل کردہ معلومات  کے مطابق   مسلمانوں میں  الگ ہی مقام رکھنے والے  محمد علی  کے جنازے کی تقریب میں  شرکت کے لیے بدھ کے روز  متحدہ امریکہ روانہ ہو رہے ہیں

505252
صدر رجب طیب ایردوان باکسر محمد علی  کے جنازے کی رسومات  میں شرکت  کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان  تین جون  کو   انتقال کرنے والے افسانوی    باکسر محمد علی  کے جنازے کی رسومات  میں شرکت کی غرض سے  متحدہ   امریکہ  روانہ ہو رہے ہیں۔

صدارتی محل  کے ذرائع سے حاصل کردہ معلومات  کے مطابق   مسلمانوں میں  الگ ہی مقام رکھنے والے  محمد علی  کے جنازے کی تقریب میں  شرکت کے لیے بدھ کے روز  متحدہ امریکہ روانہ ہو رہے ہیں۔

صدر   ایردوان  محمد علی    کے متحدہ امریکہ  میں مسلم سوسائٹی   کے امام  زید شاکر   کی قیادت میں   پڑھی    جانے والی نماز  جنازہ   میں شرکت کریں گے۔

 صدر ایردوان  جمعے کے روز   محمد علی   کے لیے جمعے کے روز  منعقد ہونے والی یادگاری تقریب جس میں بڑے پیمانے پر لوگوں کی شرکت کرنے کی توقع کی جا رہی ہے میں بھی  شرکت کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں