ترک مسلح افواج  کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، 14 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج  کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری   سے 14 دہشت گرد ہلاک  ہو گئے ہیں ۔

501629
ترک مسلح افواج  کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، 14 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج  کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری   سے 14 دہشت گرد ہلاک  ہو گئے ہیں ۔

مسلح افواج کے ذرائع سے حاصل معلومات کیمطابق  داعش کیطرف سے 31 مئی کو  ترکی پر حملے کی تیاریوں کی خبر ملنے کے بعد   مسلح افواج نے حلب کے شمال میں واقع داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی اور راکٹ برسائے ۔  جس کے نتیجے میں داعش کے دوٹینکوں،دو ٹھکانوں، ایک ہیڈ کوارٹر کی عمارت اور تین گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیاہے ۔ دریں اثناء   ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں پی کے کے کے ٹھکانوں پر بمباری کرتے ہوئے دہشت گردوں کی ایک پناہ گاہ اور متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے ۔



متعللقہ خبریں