ترک مسلح افواج کی پی کے کے کے ٹھکانوں پر بمباری ،اسلحے کے ڈپو تباہ

ترک مسلح افواج نے اندرون ملک اور سرحد پار دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے ٹھکانوں پر  بمباری کی ہے ۔

498152
ترک مسلح افواج کی پی کے کے کے ٹھکانوں پر بمباری ،اسلحے کے ڈپو تباہ

 ترک مسلح افواج نے اندرون ملک اور سرحد پار دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے ٹھکانوں پر  بمباری کی ہے ۔

 ماردن کے مضافات میں پی کے کے کے ٹھکانوں  اور شمالی عراق کے علاقے سینات اور ہفتانن  میں جنگی طیاروں کی بمباری سے دہشت گردوں کے اسلحے کے ڈپووں کو تباہ کر دیا گیا ہے ۔  دریں اثناء حقاری اور یوکسیک عووا میں فوجی کاروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں