غازی انتیپ میں  محکمہ پولیس کے ڈرایکٹریٹ پر بموں سے حملہ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق  اس حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید   نو پولیس اہلکاروں سمیت  تیرہ  افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ غازی انتیپ  پولیس  کی عمارت کے سامنے صبح  ساڑھے نو بجے ایک بہت برا دہماکہ ہوا۔زخمیوں کو علاج کی غرض سے   مختلف ہسپتالوں کو منتقل کردیا گیا ہے

481727
غازی انتیپ میں  محکمہ پولیس کے ڈرایکٹریٹ پر بموں سے حملہ

 غازی انتیپ میں  محکمہ پولیس کے ڈرایکٹریٹ پر بموں سے حملہ کیا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق  اس حملے میں دو پولیس اہلکار شہید   نو پولیس اہلکاروں سمیت  تیرہ  افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

غازی انتیپ  پولیس  کی عمارت  کے سامنے   صبح  ساڑھے نو بجے  ایک بہت برا دہماکہ ہوا۔

اس دہماکے کے بعد علاقے میں بڑی تعداد میں  طبی  اور امدادی ٹیوم کو روانہ کردیا گیا ہے۔

زخمیوں کو علاج کی غرض سے   مختلف ہسپتالوں کو منتقل کردیا گیا ہے۔

علاقے  کو  جانے والے تمام راستوں کو سیکورٹی کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں