ترکی:حقاری میں آپریشن مکمل

ترک ضلع حقاری کے قصبے yuksekova میں 13 مارچ کو کرفیو کے نفاذ کے بعد جاری پی کےکے کے خلاف آپریشن مکمل ہو گیا ہے

475042
ترکی:حقاری میں آپریشن مکمل

ترک ضلع حقاری کے قصبے yuksekova میں 13 مارچ کو کرفیو کے نفاذ کے بعد جاری پی کےکے کے خلاف آپریشن مکمل ہو گیا ہے۔

اس کاروائی میں 196 دہشت گرد مارے گئے ،214 کھڑی رکاوٹوں کو ہٹایا گیا ،135 عدد کھودی گئی خندقیں بھری گئی اور 286 عدد دستی بموں اور دیگر دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا ۔

حفاظتی اہلکار علاقے میں دہشت گردوں کی طرف سے ممکنہ طور پر نصب شدہ دھماکہ خیز مواد کی تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

یہ بھی بتایا گیا ہےکہ علاقے میں اس کے باعث کرفیو کا نفاذ جاری رہےگا۔



متعللقہ خبریں