ترکی اور ایران کے تعلقات تسلی بخش ہیں ،وزیر خارجہ مولود چاوش اولو

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے ترکی ۔ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لیےانقرہ میں موجود ایران کے مواصلات اور فارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر محمود وائزی کیساتھ ملاقات کی ۔

467031

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ مذاکرات میں دونوں ممالک کے وزراءاعظم اور وزراء کی سطح پر ہونے والے مذاکرات کےتسلی بخش ہونے کی تائید کی گئی ہے اور اعلیٰ سطحی دوروں میں اضافے کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے ۔دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم کو 30 ارب ڈالر تک بڑھانے کے ہدف کو پانے کے لیے عزم کیساتھ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے ضروری قدم اٹھانےکی طرف توجہ مبذول کروائی گئی ہے ۔

متعللقہ خبریں