دہشت گرد تنظیم " پی کے کے" کے خلاف فوجی آپریشن جاری

ترک مسلح افواج نے دہشت گرد تنظیم " پی کے کے" کے خلاف فوجی آپریشن کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ماردین کی تحصیل نصائبن میں گزشتہ تیرہ روز سے جاری فوجی آپریشن کے دورا ن 94 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے

459219
دہشت گرد تنظیم " پی کے کے" کے خلاف فوجی آپریشن جاری

ترک مسلح افواج نے دہشت گرد تنظیم " پی کے کے" کے خلاف فوجی آپریشن کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

ماردین کی تحصیل نصائبن میں گزشتہ تیرہ روز سے جاری فوجی آپریشن کے دورا ن 94 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

فوجی آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے کھڑی کی جانے والی 94 رکاوٹوں کو ختم کردیا گیا ہے جبکہ 215 ہینڈ گرنیڈ ناکاروہ بنا دیے گئے ہیں۔

فوجی آپریشن ینی شہر، فرات اور دجلہ کے علاقوں میں بھرپور طریقے سے جاری ہے۔


متعللقہ خبریں