ترکی: یونان جانے کی کوشش 43 شامی گرفتار

انطالیہ کے قصبےقاش میں کشتی کے ذریعے یونانی جزیرےcastellorizoجانے کی کوشش میں43 شامی گرفتار کرلیےگئے

439925
ترکی: یونان جانے کی کوشش 43 شامی گرفتار

انطالیہ کے قصبےقاش میں کشتی کے ذریعے یونانی جزیرےcastellorizoجانے کی کوشش میں43 شامی گرفتار کرلیےگئے۔

ترک ساحلی محافظوں نے اپنے معمول کے گشت کے دوران ایک مشتبہ کشتی دیکھی جسے روکنے پر اس پر سوار 43 شامی باشندوں کوحراست میں لے لیاگیا ۔

ان افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل تھے ۔

بعد ازاں ان افراد کو ضروری کاروائی کےلیےپولیس تھانے لے جایا گیا ۔



متعللقہ خبریں