ہائی الیکشن نے کامیاب سیاسی جماعتوں کا اعلان کر دیا ہے

ترک ہائی الیکشن کمیشن نے یکم نومبر سن 2015 کے انتخابات میں چار سیاسی جماعتوں کے قومی اسمبلی میں نمائندگی کا حق حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے

361798
ہائی الیکشن نے کامیاب سیاسی جماعتوں کا اعلان کر دیا ہے


ہائی الیکشن کمیشن کے صدر سعدی گیون نے انتخابی نتائج سے متعلق اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آق پارٹی، سی ایچ پی، ایم ایچ پی اور ایچ ڈی پی نے پارلیمنٹ کے لیے لازمی دس فیصد کی حد کو عبور کر لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ غیر حتمی نتائج کے مطابق آق پارٹی واحدانہ طور پر حکومت بنا سکے گی، حتمی نتائج کا اعلان 11 تا 12 دن کے بعد کیا جائیگا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں