مشرقی بحیرہ روم میں ترکی اور امریکہ کی جنگی مشقیں

18 اکتوبر سے شروع ہونے والی ایسٹرن میڈیٹرینین 2015 مشقوں میں فضائی و بحری قوتوں سمیت ساحلی حفاظتی دستے حصہ لے رہے ہیں

398350
مشرقی  بحیرہ روم میں ترکی اور امریکہ کی جنگی مشقیں

شام کی پیش رفت کا بڑی توجہ کے ساتھ جائزہ لیا جا رہا ہے تو ترکی اور امریکہ مشرقی بحیرہ روم میں جنگی مشقیں کر رہے ہیں۔
18 اکتوبر سے شروع ہونے والی ایسٹرن میڈیٹرینین 2015 مشقوں میں فضائی و بحری قوتوں سمیت ساحلی حفاظتی دستے حصہ لے رہے ہیں۔
متحدہ امریکہ کے ایک جنگی اور دو بحری کنٹرول طیاروں کے ساتھ حصہ لینے والی مشقیں مغربی بحیرہ روم میں جاری نیٹو کی ٹرائی ڈینٹ 2015 مشقوں کے ساتھ رابطے کی شکل میں سر انجام پا رہی ہیں۔
یہ سلسلہ 6 نومبر تک جاری رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں